Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے،عثمان بزدار

Now Reading:

مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا باجوڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وطن عزیز کے امن کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنیوالے بہادر سپوتوں کو اسلام پیش کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہید سکیورٹی اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے۔

Advertisement

واضح رہے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر