Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیو ایم رہنماء قتل کیس میں اہم پیشرفت

Now Reading:

ایم کیو ایم رہنماء قتل کیس میں اہم پیشرفت
ali raza abidi murder case

ایم کیو ایم رہنماء علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ آئندہ سماعت پر عدالت نے گواہوں کو بھی طلب کرلیا ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس میں تین ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ ملزموں نے جرم تسلیم کرنے سے انکار کردیا ۔

 کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمے میں مفرور چار دہشت گردوں حسنین، بلال، غلام مصطفٰی عرف کالی چرن اور فیضان کو اشتہاری قرار دےکر ان کے دائمی وارنٹ بھی جاری کیے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کے خیابان غازی میں علی رضا عابدی پر ان کے گھر کے باہر 2 موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر