Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ میں جلد ریکارڈنگ روکنے اور جاری کرنے کا آپشن شامل ہوگا

Now Reading:

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ میں جلد ریکارڈنگ روکنے اور جاری کرنے کا آپشن شامل ہوگا
موبائل اسپیس

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے ایک نئے آپشن پرکام شروع کردیا ہے جسے جزوی طور پر روکا (پوز) اور بحال کیا جاسکے گا۔ آس سہولت کا تقاضہ خود صارفین ایک عرصے سے کرتے رہے تھے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ ڈیسک ٹاپ میں ایک وقت میں بہت سارے کام کرتے ہیں اور اس کے لیے بار بار وائس ریکارڈنگ کو جاری کرنا ، روکنا اور پھر شروع کرنا ہوتا ہے۔ واٹس ایپ کی خبردینے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے سب سے پہلے اس کا تذکرہ کیا ہے۔

پہلے مرحلے میں ہی یہ سہولت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے پیش کی جائے گی۔ اس سے قبل واٹس ایپ آڈیو فائل بھیجنے سے پہلے اسے سننے کا آپشن بھی پیش کرچکا ہے جسے بالخصوص محتاط صارفین نے بہت سراہا ہے۔ لیکن اب اس آپشن کو بھی بہت سے صارفین دیکھ سکتے ہیں جبکہ اس کی حتمی ریلیز کی تاریخ جلد ہی دی جائے گی۔

بعض صارفین نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں سرخ رنگ کا پوز بٹن بھی دیکھا ہے اور اس کے اسکرین شاٹ بھیجے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ واٹس ایپ کے جدید ترین بی ٹا ورژن میں یہ آپشن دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر