Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کا احتجاج، تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان

Now Reading:

پی ٹی آئی کا احتجاج، تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان

ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی کے تعلیمی ادارے 2 دن تک بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تعلیمی ادارے شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس فیصلے کا باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق راولپنڈی میں 8 اور 9 نومبر کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں جاری لانگ مارچ کے شیڈول میں معمولی تبدیلی کر دی گئی ہے۔

Advertisement

مارچ اب منگل کے بجائے جمعرات سے شروع ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
برطانیہ کی پولیس نے شہزاد اکبر کا جھوٹ بے نقاب کردیا
مریم نواز کا محفوظ خواتین ویژن: لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کیلئے ہاسٹل بنانےکا آغاز
وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر