Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ وزیر آباد؛ وفاقی حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم پر اعتراض اٹھا دیا

Now Reading:

سانحہ وزیر آباد؛ وفاقی حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم پر اعتراض اٹھا دیا

سانحہ وزیر آباد پر وفاقی حکومت نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے معاملہ پر وفاقی وزارت داخلہ نے  محکمہ داخلہ پنجاب کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جبکہ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم پر وفاقی حکومت نے اعتراض بھی اٹھا دیا ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں تمام ممبران کا تعلق پنجاب پولیس سے ہے جبکہ جے آئی ٹی میں کسی اور ایجنسی اور خفیہ ادارے کا نمائندہ شامل نہیں ہے۔

 وفاقی حکومت نے جے آئی ٹی میں آئی ایس آی اور آئی بی کے نمائندے شامل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔

وفاقی حکومت نے  کہا ہے کہ یہ اچھا ہوگا کہ پنجاب حکومت اس جے آئی ٹی میں وفاقی ایجنسیز کے نمائندوں کو بھی شامل کرے۔

Advertisement

وفاقی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی کا سربراہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بنایا جبکہ ان کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن معطل کر چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر