Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کے صاحبزادے انتقال کر گئے

Now Reading:

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کے صاحبزادے انتقال کر گئے

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی خان انتقال کر گئے۔

اکبر لیاقت علی خان کے انتقال کی تصدیق ڈپٹی کمشنر شرقی راجہ طارق چانڈیو نے کی۔

ڈی سی کے مطابق اکبر لیاقت علی کا علاج کچھ عرصے سےچل رہا تھا، اکبر لیاقت علی گردے کے عارضے کے باعث نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور سندھ حکومت کی جانب سے ان کا علاج کرایا جا رہا تھا۔

  سابق صدر آصف زرداری ، بلاول بھٹو زرداری ، گورنر سندھ ، وفاقی وزیر شازیہ مری   وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے  اکبر لیاقت کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

سندھ حکومت نے مرحوم کی زندگی بچانے کی بھرپور کوشش کی وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر شرقی کو مرحوم کی تدفین کے انتظامات کیلئے ورثا کی مدد۔کرنےکی ہدایت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
مسئلہ کشمیر کا معاملہ بھی غزہ سے مختلف نہیں، اسحاق ڈار
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر