Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل پر سب سے زیادہ کن پاکستانی شخصیات کو سرچ کیا گیا؟

Now Reading:

گوگل پر سب سے زیادہ کن پاکستانی شخصیات کو سرچ کیا گیا؟
گوگل

گوگل پر سب سے زیادہ کن پاکستانی شخصیات کو سرچ کیا گیا؟

ہر سال کے آخر میں گوگل کی جانب سے وہ فہرستیں جاری کی جاتی ہیں جس میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی ٹاپ 10 فہرست مرتب کی جاتی ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی اس سال گوگل نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں سال 2023 میں پاکستان کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست بھی شامل ہے۔

گوگل کے مطابق 2023 میں پاکستان میں سب سے زیادہ لوگوں نے کرکٹرز اور سوشل میڈیا اسٹارز کو تلاش کیا ہے جس میں پہلا نام حریم شاہ کا ہے۔

بمطابق فہرست 1. حریم شاہ، 2. علیزہ سحر، 3. ٹائیگر شراف، 4. عبداللہ شفیق، 5. عثمان خان، 6. پی ایم انوار الحق کاکڑ، 7. گلین میکسویل، 8. شبمن گل، 9. سعود شکیل، 10. حسیب اللہ خان۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اس وقت ملک کے مشہور ترین کرکٹر بابر اعظم اس فہرست میں شامل نہیں ہیں، اس کے علاوہ ایک بھی پاکستانی اداکار یا گلوکار اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ یہ فہرست پاکستان میں ٹرینڈنگ سرچز سے مرتب کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
چین میں خاتون نے 11سالہ بچی کو اغوا کرلیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر