Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان

Now Reading:

ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان

ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان

عراق میں مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ عراقی وزارت مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے لیے درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے۔

عراقی وزیر مواصلات نے بتایا کہ ٹک ٹاک پر پابندی ملک میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے ضروری ہے، اس ایپ میں تعلیمی مواد کی کمی اور اس کا مقصد مکمل طور پر تفریح فراہم کرنا ہے۔

عراقی وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ حکومت کے سخت اقدامات کے باعث عراق کو فحش مواد دیکھنے والے صارفین کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر