Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ صارفین یہ 28 خطرناک ایپس فوراً ڈیلیٹ کردیں ورنہ آپ بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے!!!

Now Reading:

اینڈرائیڈ صارفین یہ 28 خطرناک ایپس فوراً ڈیلیٹ کردیں ورنہ آپ بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے!!!

اینڈرائیڈ صارفین یہ 28 خطرناک ایپس فوراً ڈیلیٹ کردیں ورنہ آپ بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے!!!

سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو ایسے 28 ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دے دی ہے جو ان کے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم نے ایسی 28 ایپس دریافت کی ہیں جو مفت وی پی این کے بھیس میں موجود ہیں۔

ان میں سے کوئی بھی ایک ایپ جب اینڈرائیڈ فون میں ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہے تو وہ ڈیوائس ایک خفیہ پراکسی کے طور پر استعمال کی جاسکتی ہے۔

پراکسی کو ہیکرز کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی مشکوک حرکات کو چھپانے کے لیے انٹرنیٹ ٹریفک کو گھروں میں موجود ڈیوائسز کے ذریعے گزار سکیں۔

وہ صارفین جنہوں نے ان میں سے کوئی ایک بھی ایپ انسٹال کی ہوگی ان کے انٹرنیٹ بینڈوتھ پر ان کے علم کے بغیر ہیکرز کا قبضہ ہوجائے گا۔

Advertisement

Free Old Classic Movies (by CaptainDroid)
CaptainDroid Feeds
Android 14 Launcher (by CaptainDroid)
Android 13 Launcher (by CaptainDroid)
Android 12 Launcher (by CaptainDroid)
Byte Blade VPN

Advertisement
Blaze Stride
Anims Keyboard
Lite VPN
Phone Comparison (by CaptainDroid)
Fast Fly VPN
Fast Fox VPN
Advertisement
Fast Line VPN
Funny Char Ging Animation
Limo Edges
Oko VPN
Phone App Launcher
Quick Flow VPN
Advertisement
Sample VPN
Secure Thunder
Shine Secure
Speed Surf
Swift Shield VPN
Turbo Track VPN
Advertisement
Turbo Tunnel VPN
Yellow Flash VPN
VPN Ultra
Run VPN

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر