Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناائرس:مسقط میں 10سے 22اپریل تک لاک ڈاؤن کااعلان

Now Reading:

کوروناائرس:مسقط میں 10سے 22اپریل تک لاک ڈاؤن کااعلان
لاک ڈاؤن

خلیجی ریاست عُمان نے کورونا وائرس کو پھیلنےسےروکنےکےلیےمسقط گورنری میں 10سے 22 اپریل تک لاک ڈاؤن کااعلان کیاہے۔

Advertisement

عرب میڈیاکےمطابق عُمان کی اعلیٰ کمیٹی برائےانسداد کورونا وائرس نےبدھ کوایک ٹوئٹ میں کہاہےکہ اس عرصے کےدوران میں مسقط کی گورنری میں داخلےیاوہاں سےخروج پرپابندی عائد ہوگی۔

واضح رہے کہ  عُمان میں اب تک کورونا وائرس کے 419 کیسوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ان میں 48 کیس گزشتہ 24 گھنٹےمیں ریکارڈکیےگئےہیں۔

دریں اثناء عُمان کےسلطان ہیثم بن طارق السعید نےمختلف جرائم میں جیلوں میں بند 599 قیدیوں کی سزائیں معاف کردی ہیں۔ ان میں 336 غیرملکی بھی شامل ہیں۔

عُمان نیوز ایجنسی نےسلطان کےاس فیصلےکی ایک ٹوئٹ میں اطلاع دی ہےتاہم یہ نہیں بتایاکہ آیا انھیں اس خلیجی ریاست میں کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظرقیدیوں کورہاکیاگیاہےیاان قیدیوں کورمضان المبارک کےآغاز سے قبل معافی دی گئی ہے۔ 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر