Advertisement

محبت کا اظہار، انوکھا انداز میں

روس میں محبت کا اظہار کرنے کا انوکھا انداز اپنایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق روسی فوجی نے 16 ٹینکوں کی مدد سے اپنی من پسند لڑکی سے محبت کا اظہار کیا اور شادی کی پیشکش بھی کردی۔

یاد رہے محبت کا اظہار کرنے کے لیے روس سے تعلق رکھنے والے روسی فوجی نے 16 ٹینکوں پر مشتمل دو کمپنیوں نے دل کی شکل بناکر لڑکی کو سرپرائز دیا۔

پاکستانی ستاروں کی سرحد پارشادی،محبت یامجبوری؟

Advertisement

رجمنٹ نے ٹینکوں کی مدد سے دل بنالیا تو لفٹیننٹ ڈینس خازنسیف اپنی محبوبہ کو آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر ٹینکوں کی طرف لایا اور گلدستہ دیتے ہوئے محبت کا اظہار کیا۔

واضح رہے اس انوکھے انداز سے متاثر ہوکر لڑکی نے فوراً شادی کے لیے حامی بھر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Next Article
Exit mobile version