Advertisement

40قسم کے پھل دینے والا نایاب درخت

دنیا میں جتنے بھی پھل ہیں ان کے درخت یا بیلیں الگ الگ ہیں لیکن یہ دنیا عجائبات سے بھری ہوئی ہے  اور اسی دنیا میں ایک درخت ایسا بھی ہے جو کہ ایک ساتھ 40 پھل دیتا ہے۔

 امریکی ریاست نیو یارک کی وژوئل نامی یو نیورسٹی کی آرٹس ایسوسی ایٹ پروفیسر سیم وین ایکن نے اس درخت کی تخلیق کی ہے۔

یہ درخت 40 قسم کے فروٹ پیدا کرتا ہے اس لیے اسے ” ٹری آف 40″ کا نام دیا گیا ہے ۔اس درخت میں آلوچے، خوبانی، آڑو اور چیریز وغیرہ وغیرہا شامل ہے۔

اپنی قسم کا یہ منفرد درخت 9 سال کی طویل مدت میں پھل دینے کے قابل ہوا اور گرافٹنگ نامی تکنیک کے ذریعے اسے تخلیق کیا گیا ہے۔

اس تکنیک میں سردویوں کے موسم میں مرکزی درخت کو چھیل کر اس درخت کی شاخوں کو دیگر درختوں کی ٹہنیوں سے پیوست کردیا جاتا ہے جو کچھ عرصے بعد یکجان ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پروفیسر سیم نے 2008 میں اس تکنیک کی مدد سے اپنے پروجیکٹ “ٹری آف 40” پر کام شروع کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version