Advertisement

طبیعات کا نوبل انعام تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان

طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کااعلان کردیاگیا۔

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام 2021 کااعلان کردیاہے۔

طبیعیات کے شعبے میں سال 2021 کا نوبل انعام تین سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر جیت لیا ہے جن میں سیوکرو منابے، ، جیورجیو پاریسی اور کلاز ہیزلمین کا نام شامل ہے۔

خیال رہے کہ میڈیسن کے شعبے میں خدمات نوبل انعام دو امریکی سائنسدانوں ڈاکٹر پروفیسر ڈیوس جولیس اور کیلیفورنیا  کے پروفیسر ڈاکٹر آرڈم پیٹاپوٹیم کو مشترکہ طور پردیا گیا ہے۔

دونوں ماہرین نے دریافت کیا کہ کس طرح انسانی جسم سورج کو تپش کو محسوس کرتا ہے اور انسان جب ایک دوسرے سے گلے ملتے ہیں تو جسم میں کس طرح کے احساسات پیدا ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
Next Article
Exit mobile version