Advertisement

2 منہ اور 4 آنکھوں والے عجیب و غریب بچھڑے کی پیدائش

بھارت میں 2 منہ اور 4 آنکھوں والا بچھڑا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

بھارت کے شمال مشرقی ضلع گوماتی میں اس بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متجسس تماشائی قطار میں کھڑے اس عجیب و غریب بچے کو اپنی ماں کے ساتھ ایک شیڈ میں لیٹے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔

ایک سے زیادہ سر کے ساتھ پیدا ہونے والے جانور جنہیں Polycephaly کہا جاتا ہے، بمشکل چند ماہ سے زیادہ جیتے ہیں۔

مقامی ڈاکٹر اس بچھڑے کی دیکھ بھال کررہے ہیں لیکن ان کا خیال ہے کہ اس کے زندہ رہنے کے امکانات بہت کم ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت میں کے ایک گاؤں میں 3 آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش ہوئی جس کے ناک میں بھی 4 سوراخ ہیں اور اس عجیب و غریب بچھڑے نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version