Advertisement

وزیراعظم کا معاشی ٹیم کی کامیابیوں پر اطمیان کا اظہار

انٹرویو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی معاشی ٹیم کی سرگرمیوں کو سہراہا ہے۔

وزیراعظم کا حکومت کی معاشی ٹیم کی کامیابیوں پر اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارہ میں کمی جبکہ ٰغیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی زر مبادلہ برآمداد اضافے کے اعداد شمار ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 194 فیصد اضافی ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نےکہا کہ حکومتی معاشی ٹیم نے ہدف حاصل کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
Next Article
Exit mobile version