Advertisement

آئی ایم ایف کا اکنامک آؤٹ لک جاری

انٹرنشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کی جانب سے سال 2020 کے لئے اکنامک آؤٹ لک جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی یم ایف کی جانب سے جاری کردہ آؤٹ لک کے زیر اثر پاکستان کی معیشت کورونا سے بری طرح متاثر ہوئی ہے جبکہ خدشے کے مطابق سال  2020 میں  پاکستان معاشی شرح نمو منفی  اعشاریہ چار فی صد رہے گی۔

اس ضمن میں آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو محض ایک فی صد ہوسکتی ہے جبکہمالی سال 2021 مہنگائی کے بڑھنے کی شرح  8.8 فی صد پر ہوسکتی ہے۔

آئی ایف کے آؤٹ لک کے مطابق  مالی سال  2021 پاکستان میں جاری کھاتوں کا خسارہ معیشت کا  2.5 فی صد ہوسکتا ہے جبکہ مالی سال  2021 میں  پاکستان میں بے روزگاری کی شرح  5.10 فی صد ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version