Advertisement

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح، ہفتہ وار رپورٹ جاری

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کس حد تک اور کتنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اس ہفتے مہنگائی کا تناسب 0.2 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اشیائے ضروریہ  کی فہرست میں شامل انیس  چیزوں  کی قیمتیں بڑھادی گئیں ہیں جس میں پہلے ہی سرکاری قیمتوں سے زیادہ پر خرید کی جارہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق مرغی کی سرکاری قیمت 214 اور مارکیٹ میں قیمت 260 روپے پر دستاب ہے جبکہ انڈے کی سرکاری قیمت 136 روپے درجن ہے جبکہ مارکیٹ میں قیمت 160 روپے پر موجود ہے۔

ٹماٹر کی سرکاری قیمت 28 جبکہ مارکیٹ میں40 کے درمیان ہے، آلو  کی سرکاری قیمت 25 اور مارکیٹ میں قیمت40 روپے ریکارڈ پر ہے علاوہ ازین پیاز کی سرکاری قیمت28اور مارکیٹ میں40روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version