Advertisement

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا اختتام  183 پوائنٹس کی مندی پر ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس میں 183 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 47 کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔

اختتامی مراحل میں 100 انڈیکس 46 ہزار 721 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 43 پیسے  کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 159.99 سے کم ہو کر 159.56 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version