کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 181 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔
100 انڈیکس 0.40 فیصد اضافے سے 45726 کی سطح پر بند ہوا ہے جبکہ دن بھر میں 25.82 ارب روپے مالیت کے 47 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement