Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں زبردست کمی واقع

Now Reading:

سونے کی قیمت میں زبردست کمی واقع

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار   200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 900 روپے کمی کے بعد 91 ہزار 907 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار   200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 900 روپے کمی کے بعد 91 ہزار 907 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کمی سے 1730 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بزنس کمیونٹی ملکی برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لیجانے میں حکومت کی مدد کیلئے تیار ہے، عاطف اکرام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر