Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں  سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار   500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 87 ہزار 877 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار   500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 87 ہزار 877 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کمی سے 1693 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version