Advertisement

پاکستان میں معاشی بحالی اور سرگرمیوں میں تیزی کا سلسلہ جاری، وزارت خزانہ

Ministry of Finance regulate the circular of new petroleum prices

وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ معاشی بحالی اور سرگرمیوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔

آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری، ٹیکس ریونیو اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا مارچ ترسیلات زر 26 فیصد اضافے سے 21.5 ارب ڈالر کا ہوگیا ہے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ  سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملکی برآمدات 2. 3فیصد اضافے سے 18.7 ارب ڈالر کی سطح پر اور ملکی درآمدات 9.4 فیصد اضافے سے 37.4 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہیں۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی سالانہ شرح میں بھی کمی ہوئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version