Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چوتھے دن بھی تیزی

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چوتھے دن بھی تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز بھی تیزی دیکھی گئی ہے۔

ملک میں جاری سیاسی تناؤ اور منی بجٹ کے شور کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز بھی تیزی دیکھی گئی ہے۔

جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 44 ہزار 260 پر موجود تھا۔

کاروباری سرگرمیوں کے دوران انڈیکس میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، ایک وقت میں انڈیکس 44 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا تاہم پھر مارکیٹ میں تیزی کا عنصر غالب آگیا۔

جمعرات کے روز کاروبار بند ہونے تک ہنڈریڈ انڈیکس 156 پوائنٹس اضافے کے بعد 44 ہزار 416 پر بند ہوا۔

Advertisement

کاروبار کے دوران 377 کمپنیوں کے شیئرز کی خرید و فروخت ہوئی۔ جن میں سے 200 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ اور 153 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کم ہوئے، جب کہ 24 کے شیئرز کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر