Advertisement

ڈیری فارمرز کا دودھ 120 روپے فی لیٹر بیچنے سے انکار

ڈیری فارمرز نے دودھ 120 روپے فی لیٹر بیچنے سے انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی اور ڈیری فارمرز کے درمیان دودھ کی قیمت کے تعین کے حوالے سے  ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔

ڈیری فارمرز نے کمشنر کراچی کے متعین کردہ ریٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن شاکر گجر کا کہنا ہے کہ  کمشنر کراچی فارمرز ریٹ 105 اور ریٹیل 120 روپے مقرر کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم اس ریٹ پر متفق نہیں ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ حقائق اور شواہد کے مطابق نہ کیا گیا تو نوٹیفکیشن قبول نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version