Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیائی ترقیاتی بینک کا خطے کے مقابلے میں پاکستان میں زیادہ مہنگائی کا خدشہ

Now Reading:

ایشیائی ترقیاتی بینک کا خطے کے مقابلے میں پاکستان میں زیادہ مہنگائی کا خدشہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے آئندہ چند ماہ کے دوران جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں زیادہ مہنگائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں رواں برس کپاس اور گنے کی فصلیں نسبتاً بہتر ہوئی ہیں، ان فصلوں سے ملک کی معیشت میں کسی حد تک بہتری کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے: پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

اے ڈی بی کے مطابق پاکستان میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باعث آئندہ چند ماہ کے دوران مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2021 میں جنوبی ایشیائی ممالک کی شرح نمو 806 فیصد رہے گی۔ بھارت کی معاشی شرح نمو 9.7 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ بھارت میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیے: پنجاب میں آبپاشی نظام کی بہتری کیلیے 20 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

واضح رہے کہ گزشتہ 3 برسوں کے دوران پاکستان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں بھی عوام پر براہ راست اثرات مرتب کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد کے بجلی صارفین پر بھی بجلی گرانے کی تیاریاں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر