Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ

Now Reading:

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ
سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، قیمت آسمان پر پہنچ گئی

ملک بھر میں  سونے کی قیمت  میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 80 ہزار 470 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 80 ہزار 470 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ اور دس گرام قیمت بالترتیب 2300 روپے اور 1886 روپے 14 پیسے پر مستحکم رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر