Advertisement

سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیئے؛ قیمت آسمان پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں بلآخر کمی ہو گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری  روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 3516 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 78 ہزار  584 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3516 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 78 ہزار 584 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
Next Article
Exit mobile version