Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برآمدی شعبے کو 9 سینٹ فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار

Now Reading:

برآمدی شعبے کو 9 سینٹ فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں

برآمدی شعبے کو 9 سینٹ فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار

اسلام آباد: نگران حکومت برآمدی شعبے کو سستی بجلی فراہمی کیلئے پھر سے سرگرم ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے برآمدی شعبے کو بجلی 9 سینٹ فی یونٹ پر فراہم کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمدی شعبے سے متعلق پلان پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ منظوری کی صورت میں برآمدی شعبے کیلئے بجلی 14 سینٹ سے کم کر کے 9 سینٹ کردی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پلان کے تحت برآمدی شعبے پر کراس سبسڈی کا بوجھ ختم کرنے کا منصوبہ ہے۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف اس سے قبل برآمدی شعبے کو 9 سینٹ پر بجلی دینے کی تجویز ایک بار مسترد کرچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنشنرز اور سرکاری ملازمین کیلئے تشویشناک خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر