Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 2143 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟
سوزوکی ویگن آر کی نئی قیمت سامنے آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر