Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 09 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.48  سے کم ہو کر 278.39  روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 69 پیسے پر مستحکم رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟
سوزوکی ویگن آر کی نئی قیمت سامنے آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر