Advertisement

ہالی ووڈ فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘ کا ٹریلر جاری

Lucy In the Sky upcoming movie

ہالی ووڈ فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

لوسی ان دی اسکائی‘نواہ ہاؤلے کی ہدایتکاری میں بننے والی سائنس فکشن ڈرامہ پر مبنی فلم  ہے۔

فلم  ایک دلچسپ کہانی پر مبنی ہے جو جلد فلم بینوں کے لیے پیش کر دی جائے گی ۔

فلم ’لوسی ان دی اسکائی کی کہانی کہ حوالے سے بات کی جائے تو اس فلم کے جاری ٹریلرسے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس فلم کی کہانی طویل خلائی مشن سے لوٹنے والی ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جس کی زندگی میں نا قابلِ یقین حد تک تبدیلی آجاتی ہے۔

Advertisement

فلم کی کاسٹ میں نتالے پورٹمین، جان ہیم، زیزی بیٹس، کرسٹوفر ڈارگا، جوئے ولیمسن، کیلی ڈیپاکو اور نک آفرمین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم رواں برس اکتوبر میں سینیما گھروں کی رونق بنے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version