Advertisement

عمران ہاشمی کاترجمان پاک فوج کےٹویٹ پرشاہ رخ کادفاع

imran hashmi response to tweet

پاک فوج کےترجمان میجرجنرل آصف غفور کی گزشتہ ماہ شاہ رخ خان پر تنقیداوراداکارشاہ رخ خان کوان کےویب سیریز کی پروڈکشن پر تنقیدکانشانہ بنانے پربالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی نےردعمل کااظہار کردیا۔

بالی ووڈاداکارعمران ہاشمی نےحال ہی میں اپنےایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کادفاع کرتے ہوئے کہا  پاکستان اور بھارت کی کہانی میں جذبات زیادہ ابھرتے ہیں اورسوشل میڈیا کی موجودگی دونوں ممالک کی عوام کی جانب سے فوری ردعمل آتاہےجس کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

پاک فوج کےترجمان کے ٹویٹ سے متعلق عمران ہاشمی نے جواب دیتے ہوئےکہا کہ سیریزکسی بھی قسم کا پروپیگنڈا نہیں بلکہ 2014 میں شائع ہونے والی ایک کتاب سے لیاگیاہے۔

عمران ہاشمی کا کہناتھا کہ 2014 کے پس منظرمیں عالمی سطح پر حالات کچھ اور تھے۔

اداکار شاہ رخ خان کی پروڈکشن پرمبنی فلم ’بارڈرآف بلڈ‘ ایک بھارتی ایجنٹ کی زندگی پر فلمائی گئی ہے۔

Advertisement

ویب سیریز کا مرکزی کردارعمران ہاشمی ادا کررہے ہیں۔ ’بارڈر آف بلڈ‘ پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈےپربنی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ شاہ رخ خان نےاپنے نیٹ فلیکس ویب سیریز کاٹریلرجاری کیا تھاجس پر میجر جنرل آصف غفور نےانہیں ٹوئٹر پیغام میں کہاتھاکہ وہ اس کے بجائے ہندوتوا اور فسطائیت سے متاثر آر ایس ایس سمیت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پرہونے والے مظالم کے خلاف بات امن اور انسانیت کوفروغ دے سکتے تھے۔

اداکارعمران ہاشمی کاانٹرویو کے دوران مزید کہناتھا کہ لوگوں کی وجہ سے ایسی فلمیں بنانا چھوڑی نہیں جاسکتی ہیں،لوگ باتیں کرتے رہیں گے،سب کو خوش نہیں کرسکتے کیونکہ ہرانسان کی اپنی ایک رائے ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version