Advertisement

بھائی ہم ٹیڑھے ہی اچھے

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بھائی ہم ٹیڑھے ہی خوش ، ہمیں ایڈجسٹ نہیں ہو نا۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نا مور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی ایک آڑی ترچھی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو سو چنے پر مجبو ر کر دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق خو بصورت ماہرہ خان نے اپنی ایک تصویر شئیر کی جس میں انھوں نے ہلکے آسمانی رنگ کا لبا س پہنا ہواہے لیکن مزے کی با ت یہ ہے کہ یہ تصویر مکمل طو ر پر ترچھی ہے اور ما ہرہ نے اس  کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’انہیں کسی نے مشورہ دیا کہ اپنی تصویر ایڈجسٹ یعنی سیدھی کر لو۔

معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

Advertisement

اس پر ماہرہ نے ہلکے پھلکے انداز میں جواب دیتے ہوئے لکھا کہ  بھائی  ہم نہیں ہوتے ایڈجسٹ اور تصویر ترچھی ہی سوشل میڈیا پرشیئر کر دی۔

ماہرہ خان کی اس تر چھی  پوسٹ لیکن خوبصورت تصویر پر دنیا بھر سے ان کے مدا حوں کے ملتے جلتے ردعمل سا منے آرہے ہیں لیکن مزے کی با ت تو یہ ہے کہ سو شل میڈیا صارفین کی اکثریت اس منفرد انداز کو پسند کر رہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version