Advertisement

فخرعالم کاپی ایس ایل تقریب کیلئےبہترین لباس کا انتخاب

گلوکارو فنکار فخرعالم نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مداحوں کو اپنے لباس کے انتخاب سے متعلق بتایا ہے کہ اس سال کے کرکٹ ایونٹ پربھی وہ گزشتہ برس کے جیسا لباس زیب تن کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرپی ایس ایل تقریب میں پہنے جانے والے لباس کی تصویرشئیر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا اس بار پھر سے وہ سبز پرچم کے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے سبز اور سفید رنگ  کا سوٹ پہننے کا ارادہ کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے ٹویٹر پر مزید لکھا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کیلئے انہیں مختلف طرز کے دلکش سوٹ پیش کیے گئے تھے اور تقریب کے ان کے لباس سے متعلق بحث و مباحثہ جاری تھا تاہم انہوں نے اس بار بھی پاکستانی پرچم کے رنگ کو اپنے لباس کیلئے ترجیع دی۔

فخرعالم کے ٹویٹ پر مداحوں کی جانب سے ان کے اس انتخاب پرانہیں بھرپور سراہا گیا۔

ایک صارف نے کہا کہ آپ کا انتخاب بہترین ہے، پی ایس ایل کی تقریب میں آپ کواس رنگ کے لباس میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔

https://twitter.com/waqaslodhi_says/status/1230437008377614337?s=20

ایک اور صارف نے پذیرائی کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بہترین فیصلہ ہے اور اس سے اچھا کوئی رنگ نہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/hammadulhassan/status/1230437979023384576?s=20

ایک صارف نے لکھا کہ آپ اس رنگ میں بہت اچھے لگیں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version