Advertisement

سب سےپہلےمیرےاوروزیر اعظم کےاکاؤنٹ کی تصدیق ہوئی

وینا ملک

اداکارہ ویناملک کاکہناہےکہ پاکستانیوں میں سب سےپہلےوزیراعظم عمران خان اوراُن کاٹوئٹراکاؤنٹ تصدیق شدہ ہوا تھا۔

گزشتہ روز معروف اداکارہ ویناملک نےمائیکرہ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپراپنےٹوئٹراکاؤنٹ کےتصدیق شدہ ہونےکےوالےسے ٹوئٹ کرتےہوئےلکھا ’پاکستانیوں میں سب سےپہلےمیرااورہمارےملک کے وزیراعظم عمران خان صاحب کاٹوئٹراکاؤنٹ تصدیق شدہ ہواتھا۔‘

وینانےمزید لکھا کہ ’میرےاکاؤنٹ میں اُس وقت تقریباً 3 ملین یعنی 30 لاکھ کےقریب کےفالورزتھے۔‘تاہم ’جب میراٹوئٹراکاؤنٹ ویریفائیڈ ہواتوکسی نےمیرااکاؤنٹ ہیک کرلیاتھاجس کےبعدمیں نےاپنا وہ اکاؤنٹ خود ہی بند کروادیا تھا۔‘

اداکارہ نے لکھا کہ ’میں نےاپنا یہ نیا ٹوئٹر اکاؤنٹ چند ماہ قبل ہی استعمال کرنا شروع کیاہےاورمیرے 7 لاکھ فالورزہوگئے ہیں۔‘

اُنہوں نےاپنے مداحوں کاشکریہ اداکرتےہوئےلکھاکہ’آپ سب کےپیارومحبت کےلیےبہت شکریہ۔‘

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version