Advertisement

سینئر اداکارہ سیمی راحیل کا سرکاری ٹی وی سے ملنے والے معاوضے پر شدید رد عمل

سینئر اداکارہ سیمی راحیل  نے سرکاری ٹی وی سے ملنے والے معاوضے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ سیمی راحیل  سرکاری ٹیلویژن  کی جانب  سے پروگرام میں شرکت کا معاوضہ صرف 1400 روپے دیے جانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔

سیمی راحیل نے کہا کہ  یہ چیک اس بات کا اعتراف ہے کہ ریاست اپنے فنکاروں کو کس قدر پیار کرتی ہے۔ 4 دہائیوں کے بعد بھی یہ عمل کس قدر خوفناک ہے۔

یاد رہے کہ سیمی راحیل نے یوم آزادی کی مناسبت سے سرکاری ٹیلی ویژن کے پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں  ان کے ہمراہ سلمان شاہد بھی تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version