Advertisement

منال خان کی دلہن کے لباس میں حسین تصاویر

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل منال خان اپنے مداحوں کے لئے نت نئے فیشن اور ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان کس قدر حسین اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

 

اداکارہ کی ان تصاویر میں انہوں لال رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ اور  ماڈل منال خان کی احسن محسن کے ساتھ منگنی ہوئی ہے جس کے بعد وہ دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

منال خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی تھی۔

Advertisement

اُنہوں نے کیپشن میں اپنے ہونے والے شوہر احسن محسن اکرام کو بھی مینشن کیا تھا۔

منال خان کی پوسٹ پر اُن کے مداحوں اور شوبز ستاروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Next Article
Exit mobile version