Advertisement

ویکسین لگوانے کے لیے جانے والی معروف پاکستانی اداکارہ کے ساتھ دن دیہاڑے افسوسناک واقعہ پیش آگیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حرا خان اور دوستوں کو دن کے وقت لوٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ حرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ  شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے واقعے کی تفصیلات بتائی ہیں۔

حرا خان نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ شہر کراچی کے سب سے مخفوظ علاقے کلفٹن میں دن کے وقت انہیں اور ان کی دوستوں کو لوٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔

حرا خان نے بتایا کہ وہ  اپنی دوستوں کے ہمراہ ڈرائیوتھرو ویکسی نیشن کے لئے گئی تھی جہاں ایک شخص ہماری طرف آیااوراس نے موبائل فون اوروالٹ نہ دینے کی صورت میں ہمیں مارنے کی دھمکی بھی دی۔

حرا کا کہنا تھا کہ کہ ہم نے چیخنا چلاناشروع کردیا جس کے بعد وہ شخص ڈر کر بھاگ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version