پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حرا خان اور دوستوں کو دن کے وقت لوٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ حرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے واقعے کی تفصیلات بتائی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حرا خان نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ شہر کراچی کے سب سے مخفوظ علاقے کلفٹن میں دن کے وقت انہیں اور ان کی دوستوں کو لوٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔
حرا خان نے بتایا کہ وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ ڈرائیوتھرو ویکسی نیشن کے لئے گئی تھی جہاں ایک شخص ہماری طرف آیااوراس نے موبائل فون اوروالٹ نہ دینے کی صورت میں ہمیں مارنے کی دھمکی بھی دی۔
حرا کا کہنا تھا کہ کہ ہم نے چیخنا چلاناشروع کردیا جس کے بعد وہ شخص ڈر کر بھاگ گیا۔
مزید پڑھیں
- accident
- Actor
- actress
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- bollywood news in urdu
- caption
- Clifton
- entertainment news pakistan in urdu
- gift
- iqra aziz
- kabir hussain
- manzar sehbai
- media
- noor zafar
- Pakistan
- pakistani showbiz news in urdu
- picture
- robbery
- samina ahmed
- senior actress
- Showbiz
- showbiz news in urdu
- showbiz news pakistan in urdu
- حرا خان
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
