Advertisement

فنکاروں کا کام لوگوں کو انٹرٹین کرنا ہے ، اشنا شاہ

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ فنکاروں کا کام بچوں کو وہ سبق پڑھانا نہیں ہے جو خود ان کے والدین انھیں پڑھانے میں ناکام رہے۔

اداکارہ نے ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں لکھا ہے کہ فنکاروں کا کام لوگوں کو انٹرٹین کرنا ہے، ان کا کام بچوں کو وہ سبق پڑھانا نہیں ہے جو خود ان فنکاروں کے والدین انھیں نہ پڑھا پائے۔

واضح رہے کہ اشنا شاہ کا شمار ان چند پاکستانی ٹی وی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو انسٹا گرام پر دو ملین سے زیادہ فالوورز کو ہٹ کرچکے ہیں، جبکہ وہ خود صرف 916 کو فالو کرتی ہیں اور انسٹاگرام پر انھوں نے صرف 1001 پوسٹس شیئر کیے ہیں۔

انھوں نے جو آخری پوسٹ شیئر کی ہے اس میں انھوں نے ایک اقتباس پڑھا ہے جو کہ امریکی و برطانوی اداکار اور اسکرین رائٹر وینورتھ ملر سے منسوب ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version