Advertisement

دیکھیں، اداکاراؤں نے نئے موسم کا استقبال کیسے کیا؟

سال کا آخر چل رہا ہے جس میں موسم یکسر تبدیل ہوجاتا ہے اور اس سال بالی وڈ کی اداکاراؤں نے نئے موسم کا استقبال پرجوش انداز میں کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی چند اداکاراؤں کو موسم گرما بہت پسند ہے لیکن اس موسم کو الوداع کر کے انہوں نے نئے موسم کو خوش آمدید کہا ہے۔

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئے موسم کو خوش آمدید کہتے ہوئے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

اس پوسٹ میں اداکارہ کرینہ کپور نے لکھا ہے کہ ’ویسے تو مجھے  گرمیاں زیادہ پسند ہیں لیکن کیونکہ اب یہ موسم جارہا ہے تو نئے موسم کو خوش آمدید کہتی ہوں۔

Advertisement

 اس کے علاوہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی اس نئے موسم کو گرم جوشی سے خوش آمدید کہا ہے۔

پریانکاچوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ جاری کی ہے جن میں تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ میرے لئے گرم موسم بہت اچھا ہے لیکن  پھر بھی اس نئے موسم کو خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے‘۔

اس پوسٹ میں اداکارہ نے موسم گرما کی کچھ یادگار تصاویر بھی شیئر کرائی ہیں ۔

اس سے قبل اداکارہ کترینہ کیف نے بھی اس نئے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرائی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version