پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انوشے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انوشے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اسکین رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ گود میں گلابی رنگ کا سافٹ ٹوئے لی ہوئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یاد رہے کہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے وزن کم کرنے کی بعد کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ کو پرپل رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
انوشے کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آجاتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News