Advertisement

صبا قمر نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔

صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ویکسینیشن سینٹر میں موجود ہیں۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ساتھ میں کالے رنگ کا بیگ بھی ہے۔

صبا قمر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں اب ویکسین شدہ ہوں ،آپ بھی اپنے پیاروں کو ویکسین لگوائیں۔

واضح رہے کہ صباء قمر نے اپنی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز مکمل کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی تھی۔

Advertisement

ویڈیو میں اداکارہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں موجود تھیں اور اپنی ویکسینیشن کی پہلی ڈوز لگوانے کے لئے تیار تھیں ۔

مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ کو کورونا سے خفاظت کے لئے پہلی ڈوز لگائی جارہی تھی جس میں وہ تھوڑی ڈری ہوئی بھی معلوم ہورہی تھیں۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے بھی کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسینیشن کروالی۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہر چھوٹا، بڑا، امیر اور غریب ویکسینیشن کروانے میں آگے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version