Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف فلم اسٹار اداکارہ  ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ریما نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا چل رہا ہے تو خواب سجا ۔

اداکارہ کی اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ریما نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

Advertisement

 پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ریما خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر