Advertisement

امل منیب کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی، تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی سالگرہ کی خوشی میں ایک بہترین برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی امل منیب  2 سال کی ہوگئیں ہیں جس کی خوشی میں ایک گرینڈ برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔

اس برتھ ڈے پارٹی میں امل منیب کےبرتھ ڈے کا کیک کاٹا گیا  جسے پارٹی میں موجود سب نے بہت انجوائے بھی کیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امل اپنے والد منیب بٹ کی گود میں موجود ہیں جبکہ ان کے ہمراہ ایمن خان اور انکی والدہ بھی دیکھائی دے رہی ہیں۔

امل منیب کو ان کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی کے لئے سفید رنگ کی فراک پہنائی گئی ہے جس میں وہ پری کی مانند نظر آرہی ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امل منیب اپنی والدہ ایمن خان کی گود میں موجود ہیں اور بے حد خوش نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version