Advertisement

اداکارہ صبا قمر کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہیں۔

اس تصویر میں اداکارہ صبا قمر کو جہاز سے باہر دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر 52 ہزار سے زیادہ لائیکس اور تعریفی کمنٹس  آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version