Advertisement

عمرشریف کو امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی

مشہور پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی۔

کراچی سے روانگی کے بعد 7 گھنٹے 15 منٹ کے مسلسل سفر کے بعد ایئر ایمبولینس نے نیورم برگ میں پہلا اسٹاپ کیا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نیورم برگ میں طیارے کی ری فیولنگ کی جارہی ہے اور طیارے کے انجن کو ریسٹ دیا جائے گا اس کے بعد ایئر ایمبولینس طیارہ اپنے ہوم کنٹری جرمنی میں دو گھنٹے قیام کرے گا۔

جرمنی سے روانگی کے بعد ائیر ایمبولینس آئس لینڈ کے کیفلاوک ایئر پورٹ پر ری فیولنگ کرے گی۔

آن کال انٹرنیشنل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کینیڈا میں گوس بے پر بھی طیارے کا 2 گھنٹے کا اسٹاپ ہوگا۔

Advertisement

اگلے اور آخری مرحلے میں پرواز حتمی منزل واشنگٹن ڈی سی ایئر پورٹ پر لینڈ کرے گی۔

بعدازاں ایئر ایمبولینس سے عمر شریف کو امریکا کے جارج واشنگٹن یونیورسٹی اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version