Advertisement

حمزہ علی عباسی کی اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر

حمزہ علی عباسی

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی ان کی فیملی کے ہمراہ تصاویر سامنے  آئی ہیں جو کہ ان کی بڑی بہن کی سالگرہ کے موقع پر لی گئیں ہیں۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اداکار حمزہ علی عباسی اپنی بڑی بہن کی سالگرہ منانے ڈنر پر گئے تھے جس سے قبل چکھ تصاویر بھی لی گئیں تھی۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی تصویر لے رہے ہیں جبکہ ان کی بوی نیمل خاور بھی موجود ہیں اور انکی بہن  بھی ہیں جن کی گود میں مصطفیٰ عباسی موجود ہیں۔

Advertisement

بعدازاں سب مل کر ایک شاندار ڈنر کے لئے بھی گئے تھے  جس کی کچھ تصاویر نیمل خاور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لگائی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version