Advertisement

صباء قمر اب پولیس کے روپ میں نظر آئینگی

صباء قمر

پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر کو ان کے مداح اب ایک پولیس  کے روپ میں دیکھیں گے۔

اداکارہ صباء قمر ویسے تو اب تک بہت سے کردار ادا کرچکی ہیں جس میں  ان کے مزاحیہ کردار بھی شامل ہیں لیکن اب اداکارہ کو ایک نئے اور سنجیدہ انداز میں دیکھا جاسکے گا۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے نئے کردار کے حوالے سے بتایا بھی ہے۔

اداکارہ صباء قمر نے اپنے نئے کردار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وہ جلد ہی ڈرامہ نگار عمرہ احمد کے ایک اور بہترین کہانی پر کام کرتی ہوئی نظر آئینگی۔

اداکارہ کے اس پوسٹ پر مداحون کی جانب سے انہیں بہت پذیرائی حٓصل ہوئی ہے جبکہ ان کے نئے کردار سے پسندیدگی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکارہ اپنے کرداروں اور پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version