Advertisement

شاہ ویر جعفری رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ تصاویر وائرل

دنیا بھر میں مقبول معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

گزشتہ شب شاہ ویر جعفری اپنی منگیتر عائشہ بیگ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

شاہ ویر جعفری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اور اُن کی اہلیہ بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔

شاہ ویر جعفری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں اب شادی شدہ ہوں۔

اس موقع پر شاہ ویر جعفری نے اللّٰہ تعالیٰ کا شُکر بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ شاہ ویر جعفری نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر سیاہ رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا جبکہ اُن کی دُلہن عائشہ بیگ نے سُرخ رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version